: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،7مارچ(ایجنسی) قرض وصولی ٹربیونل Debt Recovery Tribunal (DRT) نے بھی صنعتکار وجے مالیا کو تگڑا جھٹکا دیا ہے. ڈی آر ٹی نے کہا کہ بینک قرض سے جڑے معاملے نپٹنے تک وجے مالیا Diageo سے حاصل 7.50 کروڑ ڈالر یعنی (تقریبا 515 کروڑ روپے) کی رقم نہیں نکال
سکتے. جے مالیا ڈیفالٹ کیس میں ڈی آر ٹی کا یہ فیصلہ اہم مانا جا رہا ہے. DRT نے کہا کہ Diageo deal سے ملنے والی رقم پر پہلا حق State Bank of India ایس بی آئی کا ہے. یہ رقم مالیا کو 28 مارچ تک نہیں ملے گی. واضح رہے کہ ایس بی آئی نےDRT میں عرضی دی تھی جس میں Diageo کی طرف سے مالیا کو ملنے والے 515 کروڑ روپے پر بینک نے پہلا حق جتایا تھا.